مرزا انجینئرمحمد علی کی توھین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ۔ حضرت عائشہ کا مولاعلی رضی اللہ عنہ
مرزا جونئیر جہلمی نے مسند احمد بن حنبل کی ایک ضعیف حدیث پیش کی جس میں غلط ترجمہ کر کے غلط مفہوم بیان کیا اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کو ظالم ٹھہرایا ، اور نبی عالم ﷺ کی طرف نسبت کی کہ آپ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو فرمایا تھا کہ عائشہ تمہارے اوپر ظلم کرے گی
ضعیف حدیث اور ترجمہ بھی غلط
مکمل تفصیلات اس وڈیو میں ملاحظ فرمائیں