مرزا غلام احمد قادیانی کی تصویر
ایک طرف تو مرزا غلام قادیانی تصویر کھنچوانے کا مخالف تھا مگر دوسری جانب خود تصاویر کھنچوائیں پھر مرزا نے اپنی امت مرزائیہ کو منع بھی کیا تھا کہ میری تصویر اپنے پاس مت رکھنا مگر دنیا کا ہر قادیانی مرزائی اپنے گھرو ں میں مرزا کی تصاویر لگاتا ہے اور اپنے کتب میں بھی ان تصاویر کو نمایاں جگہ دیتا ہے سیرت المھدی کتاب کے شروع میں یہ تصویر لگی ہے ۔
