• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی ایک زانی تھا ۔

مرتضیٰ مہر

رکن ختم نبوت فورم
’’ایک لاہوری مرزائی نے ایک خط میں مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں صاف لکھ دیا تھا ۔ ہمیں مسیح موعود علیہ اسلام پر اعتراض نہیں ۔کیونکہ وہ کبھی کبھی زنا کیا کرتے تھے ۔ ہمیں اعتراض موجودہ خلیفہ (بشیر الدین محمود)پر ہے ۔کیونکہ وہ ہر وقت زنا کرتا رہتا ہے ۔ ‘‘(الفضل قادیانی مورخہ 31اگست 1938 ؁ء)

اسی لئے مرزا قادیانی کا غیر محرم عورتوں سے تعلق تھا اور :’’غیر محرم عورتوں سے پاؤں دبواتے تھے۔‘‘(سیرت المہدی حصہ سوم ص 243روایت نمبر 847)

’’اور عام طور پر پہرہ پر مائی فجو منشیانی اہلیہ محمد دین گوجرانوالہ اور اہلیہ بابو شاہ دین ہوتی تھیں۔‘‘(سیرت المہدی حصہ سوم ص 213روایت نمبر786)

’’اور غیر محرم لڑکی زینب بیگم ساری ساری رات مرزا قادیانی کی خصوصی خدمت کیا کرتی تھی اور غیر محرم لڑکیوں کو گھر میں رکھ کر ان کی شادی کیا کرتے تھے۔‘‘(سیرت المہدی حصہ اوّل ص 259)

مرزائیوں سے ہمارا سوال ہے کہ مرزا غلام قادیانی کا غیر محرم عورتوں سے پاؤں دبوانے کا کیا مطلب تھا؟کیا مرد کوئی نہیں ملتا تھا؟کیا لوٹا رکھنے کے لئے مرید کوئی نہیں ملتا تھا؟کیا مرزا کی اولاد مرزا بشیر احمد اور بشیر الدین اور حکیم نورالدین وغیرہ سارے مر چکے تھے؟دنیا سے رخصت ہو چکے تھے؟اور غیر محرم لڑکیوں کو گھر میں رکھنے کا کیا مطلب تھا ۔کیا ایسا بدترین کریکٹر والا انسان شریف انسان ہو سکتا ہے؟آگے پڑھیں۔مرزا قادیانی کہتا ہے کہ میرا کنجریوں سے ذاتی تجربہ بھی ہو چکا ہے کہ ان کے بعض خواب سچے ہو جاتے ہیں ۔حوالہ جات ملاحظہ کئجے(حقیقت الوحی ص 3،خزائن ج 22ص5)پر لکھتا ہے:’’یہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ بعض عورتیں جو قوم کی چوہڑی یعنی بھنگن تھیں جن کا پیشہ مردار کھانا،ارتکاب جرائم تھا ۔اُنہوں نے ہمارے روبرو بعض خوابیں بیان کیں اور وہ سچی نکلیں۔اس سے بھی عجیب تریہ کہ بعض زانیہ عورتیں اور قوم کی کنجر جن کا دن رات زنا کاری کام تھا ان کو دیکھا گیا کہ بعض خوابیں انہوں نے بیان کیں او روہ پوری ہو گئیں ۔‘‘

اور (توضیح المرام ص 85خزائن ج 3ص95)پر لکھتا ہے کہ:’’میں مانتا ہوں کہ تجربہ میں آ چکا ہے ۔ بعض اوقات ایک نہایت درجہ کی فاسقہ عورت جو کنجریوں کے گروہ میں سے ہے جس کی تمام جوانی بدکاری میں ہی گذری ہے کبھی سچی خواب دیکھ لیتی ہے ۔‘‘

اور (تجلیات الٰہیہ ص 31خزائن ج 20ص416)پر لکھتا ہے کہ :’’ہمارا تجربہ تو یہاں تک ہے کہ بعض وقت ایک کنجری کو بھی جس کا دن رات زنا کاری پیشہ ہے سچے خواب آ سکتے ہیں ۔ ‘‘

میں مرزائیوں سے یہ پوچھتا ہوں کہ یہ تجربہ جو کنجریوں کے ساتھ مرزا قادیانی نے کیا تھا وہ کس کنجر خانہ میں جا کر کیا تھا؟یا ان کو اپنے گھر میں ہی بلا کر کیا تھا؟
 
Top