مرزا غلام قادیانی کا دس ماہ کا حمل(آڈیو مناظرہ)
مابین:قادیانی مربی طیب احمد ، مبشر شاہ، اسد اللہ
مرزا غلام قادیانی نے کہا تھا کہ مجھے دس ماہ کا حمل ہوا اس موضوع پر وٹس ایپ پر موجود ایک قادیانی مربی بنام طیب احمد جس سے تفصیلی بات ہوئی اس گفتگو میں علمی جواب بہت کم اور گالیاں زیادہ سننے کو ملیں گے قادیانی مربی کس طرح گالیاں دے رہا ہے اور کس طرح ماں بہن کی بڑی بڑی گالیاں دے رہا ہے آپ اس کو سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں اور آڈیو فائل ڈاونلوڈ کر کے سنیں