فاطمہ صراط
رکن ختم نبوت فورم
مرزائے قادیان کا جھوٹا کشف...
کشفی طور پر میں نے دیکھا کہ میرے بھائی صاحب مرحوم مرزا غلام قادر میرے قریب بیٹھ کر بآواز بلند قرآن شریف پڑھ رہے ہیں اور پڑھتے پڑھتے انہوں نے ان فقرات کو پڑھا کہ..
انا انزلنا ہ قریباً من القادیان
تو میں نے یہ سن کر بہت تعجب کیا کہ کیا قادیان کا نام بھی قرآن شریف میں لکھا ہے ? تب انہ نے کہا یہ دیکھ لکھا ہوا ہے.تب میں نے نظر ڈال کر جو دیکھا تو معلوم ہوا کہ فی الحقیقت قرآن شریف کے دائیں صفحے پر شاید نصف کے موقع پر یہی الہامی عبارت لکھی ہوئی موجود ہے.....تب میں نے اپنے دل میں کہا کہ ہاں واقعی طور پر قادیان کا نام قرآن شریف میں درج ہے اور میں نے کہا کہ تین شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن شریف میں درج کیا گیا ہے جن میں مکہ مدینہ اور قادیان
ازالہ اوہام صفحہ 40 روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 140
کوئی مرزائی ہمیں بھی قرآن پاک کی وہ آیت دکھا دے جہاں قادیان کا نام ہو ..