• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کی مسلمانوں کو کافر کہنے سے توبہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
*کفر کے فتوے*


24 فروری 1899 کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع گورداسپور کے جج جے ایم ڈوئ کے سامنے مولانا بٹالوی صاحب کے بارے میں مرزا قادیانی نے جو بیان دیا، وہ حسب ذیل ہے ۔ مرزا قادیانی کہتا ھے:
*سو اگر مسٹر ڈوئ صاحب (ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع گورداسپور ) کے روبرو میں نے اس بات کا اقرار کیا ھے کہ میں ان کو (مولوی محمد حسین بٹالوی صاحب کو) کافر نہیں کہوں گا تو واقعی میرا یہی مذہب ھے کہ میں کسی مسلمان کو کافر نہیں جانتا۔*
(تریاق القلوب۔ص، 130۔ روحانی خزائن جلد 15، ص، 433۔ از مرزا قادیانی )

کہاں تو مجسٹریٹ ضلع گورداسپور کے سامنے مرزا قادیانی کا مذکورہ بالا بیان، اور دوسری طرف مرزا قادیانی کہتا ھے کہ:
*خدا تعالیٰ نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچنی ھے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ھے اور خدا کے نزدیک قابل مواخذہ ھے۔*
(اخبار الفضل مورخہ 15 جنوری 1935)

اب سوال یہ ھے کہ اگر واقعی خدا تعالیٰ کے نزدیک مرزا قادیانی کو قبول نہ کرنے والے قابل مواخذہ تھے یا ہیں ۔ تو خدا تعالیٰ کی طرف سے پائی جانے والی اس خبر کو مرزا قادیانی نے مجسٹریٹ جے ایم ڈوئ کے سامنے کیوں نہ بیان کیا۔ کیونکہ سچے لوگ حق بات کا اخفا نہیں کرتے بلکہ جرات کے ساتھ اس کا اظہار کرتے ہیں۔ لہزا یہی وجہ ھے کہ مرزا قادیانی خدا تعالیٰ کی طرف سے نہیں تھا، بلکہ شیاطین کے ٹولے کا سردار تھا ۔
ختم نبوت فورم
 
آخری تدوین :
Top