• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی، قادیانی کتب کی روشنی میں دیوث ثابت

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

امید ہے تمام قرائین خیریت سے ہوں گے.
اس مکالے کو میں اس مقصد کے ساتھ یہاں تحریر کر رہا ہوں کہ مرزا قادیانی کو اس کی اپنے ہاتھ سے لکھی تفسیر اور اس کی گمراہ جماعت احمقیہ کی کتب سے اس کو دیوث، بے شرم اور بے غیرت ثابت کروں. میری پوری کوشش ہوگی کے مرزائ کتابوں کے اصل سکین لگا کر ان پر مختصر تجزیے کے ساتھ اپنا مقدمہ یا دعوی مرزے قادیانی کے خلاف ثابت کروں.
 

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
یہاں پر مرزا قادیانی کے اپنے ہاتھ سے لکھی تفسیر کی دوسری جلد میں سورة المائدہ کی تیسری آیت (قادیانیوں کے ہاں چوتھی آیت) کی تفسیر میں مرزا قادیانی لکھ رہا ہے کہ جو سور یعنی خنزیر کا گوشت کھائے گا، تو اس میں یہ تین درج ذیل خنزیر والی صفات خبیثہ پیدا ہوں گی:
۱. نجاست کو پسند کرے گا.
۲. بے غیرت ہو جائے گا.
۳. دیوث ہو جائے گا.
a2.jpg 9-1-2021 7-11-44 PM.png
 
آخری تدوین :

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
اب جو میں یہاں پر دوسرا سکین لگا رہا ہوں، وہ ہے سیرت المہدی، جلد اول، حصہ دوم ، روایت 447، صفحہ 423 کا

اس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ مرزا قادیانی کو "چربی" سے بنے بسکٹ کھانے کا ناصرف شوق تھا، بلکہ ان بسکٹوں کو تو وہ "جائز" قرار دیتا تھا . اور مرزا قادیانی کو کسی نے سمجھانے کی کوشش کی تھی شاید، جس پر اس نے کہا کہ جو یہ بسکٹوں میں چربی استعمال کرتے ہیں، وہ تو بطور مکھن کے کرتے ہیں.
اب یہاں لازما سی بات ہے کہ جس چربی کی تاویل مرزے قادیانی نے مکھن سے کی ہے، وہ یقینا خنزیر کی چربی ہے.

upload_2021-9-26_18-5-58.png
 
آخری تدوین :

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
سیرت المہدی، جلد اول، حصہ اول، صفحہ 244، روایت 274، پر جناب مرزا قادیانی صاحب ایک طرف خنزیر کے گوشت سے نفرت کا اظہار کر رہے ہیں، تو ساتھ ہی اوپر خنزیر کے گوشت کی چربی سے بنے بسکٹوں کو جائز یعنی حلال قرار دے چکے ہیں.
دیکھیں تو صحیح، کہ جناب مرزا قادیانی صاحب خود تو دوسروں کو خنزیر کا گوشت کھانے سے روکتے ہیں، اور ان جیسی مہان شخصیت پھر خود پورے چسکے لیتے ہوئے خنزیر کے گوشت کی چربی سے بنے بسکٹ وہ بھی "ولایتی" بڑے شوق سے ٹھونسا کرتے تھے.

upload_2021-9-26_20-26-58.png
 

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
اب ہم اوپر پیش کئے گئے دو حوالوں کی روشنی میں مرزا قادیانی کی تین سور والی خصلتوں پر بات کر لیتے ہیں.
جیسے کہ ہم جانتے ہیں کہ مرزا قادیانی خود اپنی تفسیر میں لکھ کر گیا ہے کہ جو خنزیر کا گوشت کھائے گا، اس میں تین خنزیروں والی خصلتیں پیدا ہوں گی جو کہ دیوث ہونا، بے غیرت ہونا، اور نجاست کو پسند کرنا.
اور پھر ہمارے پاس واضح ثبوت موجود ہے کہ مرزا قادیانی خود خنزیر کی چربی سے بنے بسکٹوں کو جائز سمجھ کر کھاتا تھا، تو ہمارے لئے اس بات کو سمجھنے کے لئے قطعی مشکل نہیں ہوگی، کہ مرزا قادیانی میں مندرجہ بالا تین خنزیر والی خصلتیں اتم پائ جاتی تھیں.
سب سے پہلے ہم دو حوالوں کے زریعے "مرزا قادیانی کی نجاست کو پسند کرنے والی خصلت" پر بات کر لیتے ہیں.

۱.چھپڑ میں نہانا.
۲. استنجاء والے پتھر کو گڑ سمجھ کر چاٹنا.
 
آخری تدوین :

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
۱. گندے چھپڑ میں نہانا.
سیرت المہدی جلد اول، حصہ اول، صفحہ ۲۵۸، روایت ۲۸۸ پر صراحت سے موجود ہے کہ مرزا قادیانی پہلے دوسروں کو ڈھاب یعنی چھپڑ میں نہانے تیرنے سے روک رہا ہے، پھر وہ خود اپنے بچپن کے مطعلق اقرار کر رہا ہوتا ہے کہ وہ چھپڑ میں تیرتا اور نہایا کرتا تھا، اور بارشوں والے موسم میں تو جیسے مرزا قادیانی کی موجیں ہو جایا کرتی تھیں کہ چھپڑ پورے قادیان کو گھیر لیتا تھا اور وہ تیر تیر کر قادیان کے چکر لگا لیا کرتا تھا.

upload_2021-9-26_20-32-7.png
 

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
۲. استنجاء والے پتھر کو گڑ سمجھ کر چاٹنا.

جناب معراج الدین مربی صاحب اپنی کتاب "حضرت مسیح موعود کے مختصر حالات" کے صفحہ67 کے پہلے پیراگراف کی آخری چار سطروں میں اپنے پریمی مرزا قادیانی صاحب کے متعلق واضح لکھ کر گئے ہیں کہ مرزا قادیانی صاحب کو شرینی یعنی گڑ بہت پسند تھا، مطلب اس حد تک پسند تھا کہ جب کی جناب کو دستوں کی آمد شروع ہوئ تھی، تب سے وہ گڑ کو اس ہی جیب میں رکھتے تھے جس میں استنجاء والے پتھر بھی رکھتے تھے. اور معراج الدین صاحب نے اس کو "محویت" کا نام دیا ہے.


upload_2021-9-30_5-52-58.jpeg


ویسے آپس کی بات ہے، اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ایسی "محویت" ان پر طاری ہوتی ہے جو کسی نا کسی نشے کا شکار ہوتے ہیں، اور مرزا قادیانی صاحب خود اقرار کر کے گئے ہیں کہ وہ "زدجام عشق" نامی دوا میں افیون استعمال کرتے تھے. ویسے یہ زدجام عشق دوا دراصل مرزا صاحب اپنی مردانہ کمزوری دور کرنے کے لئے استعمال کرتے تھے، جس پر بات آگے جا کر ہوگی. فلحال یہاں مرزا قادیانی صاحب کے نشے کی حالت، معزرت، "محویت" کی بات ہو رہی تھی کہ کوئ مذائقہ نہیں کہ مرزا صاحب ایسی "محویت" میں گڑ سے استنجاء کر لیتے ہوں گے، اور استنجاء والے پتھر کو مزے سے چاٹ لیتے ہوں گے.
باقی زدجام عشق کے نسخے کا حوالہ نیچے موجود ہے.
سیرت المہدی، جلد دوم، حصہ سوم، صفحہ 548، روایت 569

45-jpg.4469
 
آخری تدوین :

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
جیسے کہ اوپر اس تحریری مکالے کے شروع میں آ چکا ہے کہ بقول مرزا قادیانی کے کہ خنزیر کا گوشت کھانے والے میں خنزیر والی ہی تین خصلتیں پیدا ہوں گی جن میں سے ایک "بے غیرتی" ہوگی. (باقی پہلی خنزیر والی صفاتی خصلت یعنی نجاست کو پسند کرنے پر تفصیلا گفتگو ہو چکی ہے)

ویسے "بے غیرتی" ہے کیا؟ عرف عام میں "بے غیرتی" کا مطلب ہے غیرت کا ختم ہونا، اور جس بندے میں غیرت ختم ہو جائے وہ "بے غیرت" کہلاتا ہے. جو کوئ بھی بے غیرت ہوتا ہے، تو وہ انتہاء کا فحش گو ہوتا ہے، لوگوں کا حقیر جانتا ہے اور تکبر اس میں گھوٹ گھوٹ کر بھرا ہوا ہوتا ہے، اور وہ لوگوں کو اذیتیں دے کر خوش ہوتا ہے.

اب یہاں پر مرزا قادیانی میں پائ جانے والی دوسری خنریر والی صفاتی خصلت یعنی "بے غیرتی" کو تین مندرجہ ذیل مثالوں کے ساتھ بمع سکین اور ان پر سرسری تجزیے کے زریعے ثابت کیا جائے گا:

۱. اپنی پیدائش کے واقعے کو انتہائ فحش انداز میں بیان کرنا.
۲. لوٹے سے گرم پانی ڈال کر خادمہ کا ہاتھ جلانا اور اس پر ہنسنا.
۳. اپنے جھوٹے دعووں کے انکار کرنے والوں کو غلیظ ترین القابات سے پکارنا.
 

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
۱. اپنی پیدائش کے واقعے کو انتہائ فحش انداز میں بیان کرنا.

روحانی خزائن، جلد ۱۵، صفحہ ۴۸۲ کی آخری سطور اور صفحہ ۴۸۳ کی شروع کی سطور میں مرزا قادیانی اپنی منحوس پیدائش کے واقعے کی تفصیلات کو انتہائ فحش انداز میں بیان کر رہا ہے کہ کیسے یہ اور اس کی بہن توام مطلب جڑواں پیدا ہوئے تھے. اور بقول مرزا قادیانی کہ سب سے پہلے اس کی بہن اپنی ماں کے پیٹ سے برامد ہوئ تھی اور پھر یہ اس انداز سے برامد ہوا تھا کہ اس کا سر اس کی بہن کی ٹانگوں کے درمیان پھنسا ہوا تھا.
اب یہاں پر بندہ کیا کہے. ورنہ پھر مرزائ کہیں گے کہ بابا گالاں کڈدا وا... سمجھ تو آ گئ ہوگی.

upload_2021-10-1_19-26-13.png
 

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
۲. لوٹے سے گرم پانی ڈال کر خادمہ کا ہاتھ جلانا اور اس پر ہنسنا.

سیرت الغبی، جلد اول، حصہ سوم، صفحہ 758، غلاظت نمبر 847 پر آپ لوگ مرزا قادیانی کی ایک شدید قسم کی بغیرتی ملاحظہ کریں.
کہ اس کی ملازمہ سے غلطی سے ابلتے ہوئے پانی کا لوٹا لیترین خانے میں رکھ ہوگیا تھا. اوپر سے مرزا کنجریانی نشے میں اتنا دھت تھا کہ اس کو پتا ہی نہیں چلا کہ لوٹے میں انتہائ گرم پانی ہے، اور پھر جو اندھوں کی طرح گرم پانی کے استعمال سے جو اس کے ساتھ ہوا، وہ بس ہم تصور ہی کر سکتے ہیں.
قادیانیوں سے سوال بنتا ہے کہ جس کو تم معاذاللہ "نبی" کہتے تھکتے نہیں ہو، تو پھر تقاضے کی بات تھی کے مرزا "نبوی اخلاقیات" پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اپنی ملازمہ کے ساتھ درگزر والا معاملہ کرتا. مگر یہاں تو مرزا قادیانی نے بغیرتوں کی طرح ملازمہ کا ہاتھ اس ہی گرم پانی والے لوٹے سے پانی بہا کر جلایا تھا.

روندے مرزا قادیانی نوں...71.jpg
 
Top