• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی مفتری علی اللہ تھا! نا قابلِ تردید ثبوت

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کا جھوٹا الہام!

انیسویں صدی میں جب ہندوستان میں طاعون آتی ہے تو مرزا غلام قادیانی کہتا ہے یہ اس کی دعا کا نتیجہ ہے جو اس نے اس لئے کی کہ لوگوں نے اسے نہیں مانا اور خدا نے اپنا غضب بھیجا ہے وغیرہ۔ اسی سلسلہ میں مرزا قادیانی اپنا ایک الہام سناتا ہے:
خدا کی وہ پاک وحی جو میرے پر نازل ہوئی۔ اس کی یہ عبارت ہے۔ اِنَّ اللّٰہَ لَایُغَیِّرُ مَا بِقَومٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوْا مآ بِاَنْفُسِہِمْ اِنَّہٗ اَوَی الْقَرْیَۃَ ۔ یعنی خدا نے یہ ارادہ فرمایا ہے کہ اِس بلائے طاعون کو ہر گز دُور نہیں کرے گا جب تک لوگ اُن خیالات کو دُور نہ کر لیں جو اُن کے دِلوں میں ہیں یعنی جب تک وہ خدا کے مامور اور رسول کو مان نہ لیں تب تک طاعون دُور نہیں ہو گی۔(دافَعُ البَلاَ ءِ وَ مِعیَارُ اھلِ الا صطِفَاءَ صفحہ 5،روحانی خزائن جلد 18 دافَعُ البَلاَ ءِ وَ مِعیَارُ اھلِ الا صطِفَاءَ: صفحہ 225)
مرزا قادیانی کے الہام کے الفاظ اتنے صاف ہیں کہ ان کی وضاحت کی کوئی ضرورت نہیں۔ اب ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ جب ہندوستان سے طاعون کی وبا ختم ہوئی تو اس وقت سب لوگو مرزائی ہو کر مرزا غلام قادیانی کو مان چکے تھے؟ کیوں کے الہام مرزا غلام قادیانی یہی کہتا ہے کہ طاعون اسی وقت دور ہو گی جب لوگو مرزا غلام قادیانی کو رسول نہ مان لیں۔ تو اس سوال کا جواب دینے کی شاید کوئی ضرورت نہیں۔ یہ اظہر من الشمس ہے کہ مرزا غلام قادیانی کے دشمن اور اسلامی سکالرز تسلسل کے ساتھ مرزا کے عقائد کا رد کرتے رہے۔ مثلاً مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کو دیکھ لیں وہ تو الہام کو تذکرہ فرماتے ہوئے مرزا جی کو جھوٹا لکھتے ہیں۔
پس ثابت ہوا مرزا غلام قادیانی ایک مفتری علیٰ اللہ تھا جو الہام گھڑ کر خدا کی جانب منصوب کیا کرتا تھا۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سکین پیج:
2j4yslw.jpg

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ٹیگز: مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹا خدا یعنی یلش۔ مرزائی اور طاعون۔ طاعون اور قادیانی۔ طاعون مرزا کے کذب کی دلیل۔ مفتری علی اللہ مرزا غلام قادیانی۔ قادیانی کا جھوٹا الہام۔ اللہ پر افتراء۔
 
Top