• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کا روزہ

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا بشیر احمد مرزا قادیانی کے بارے میں لکھتا ہے
" آپ لیکچر گاہ میں تشریف لے گئے اورلیکچر شروع کیا- لیکن مولوی صاحبان کو اعتراض کا کوئی موقع نہ ملا جس پر لوگوں کو بھڑکائیں- پندرہ منٹ بعد آپ کی تقریر ہو چکی تھی کہ ایک شخص نے آپ کو چائے کی پیالی پیش کی کیونکہ آپ کے حلق میں تکلیف تھی اور ایسے وقت میں اگر تھوڑے تھوڑے وقفہ سے کوئی سیال چیز استعمال کی جائے تو آرام رہتا ہے -آپ نے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ رہنے دو لیکن اس نے آپ کی تکلیف کے خیال سے پیش کر ہی دی -اس پر آپ نے بھی اس میں سے ایک گ
ھونٹ پی ہی لیا - لیکن وہ مہینہ روزوں کا تھا-

(سیرت مسیح موعود ص 55، 56 از مرزا بشیر احمد الدین محمود ابن مرزا قادیانی)
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اس پہ تاویل ہوسکتی ہے :p کہ مہینہ روزوں کا تھا نا خصرت صاحب کا تو روزہ نہیں تھا۔ اس لیئے انہوں نے روزہ توڑا نہیں تھا بلکہ رکھا ہی نہیں تھا۔ شیطان نے معاف کر دیئے ہوں گے روزے اس کو۔:D
 

غلام مصطفی

رکن ختم نبوت فورم
اللہ تعالیٰ نے مریض اور مسافر کے لئے روزہ نہ رکھنے کی تاکید کی ہے۔اگر کوئی خدا تعالیٰ کے حکم کی پیروی میں مسافر ہونے کی حالت میں روزہ نہیں رکھتا تو بجائے اس کہ اس شخص کی تعریف کی جائے اس شخص کے بارہ میں اعتراض کیا جارہا ہے کہ اس نے روزہ کیوں نہ رکھا؟
اللہ تعالیٰ فرما تا ہے:۔
{ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (184) أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ وَأَنْ تَصُومُوا خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ (185)} (البقرة 184-185)
گنتى کے چند دن ہىں پس جو بھى تم مىں سے مرىض ہو ىا سفر پر ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اتنى مدت کے روزے دوسرے اىام مىں پورے کرے اور جو لوگ اس کى طاقت رکھتے ہوں ان پر فدىہ اىک مسکىن کو کھانا کھلانا ہے پس جو کوئى بھى نفلى نىکى کرے تو ىہ اس کے لئے بہت اچھا ہے اور تمہارا روزے رکھنا تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو (185)
 
Top