• ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
  • Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا قادیانی کا واحد سچا دعویٰ

عمر بھائی

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی کا واحد سچا دعوی
ایک ایسی بات جو مرزا قادیانی نے اپنے بارے میں کہی اور وہ سو فیصد درست ہے ۔ مرزا قادیانی کہتا ہے کہ

کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی آر

(براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 127)

مرزا غلام احمد قادیانی کے اس شعر کا مطلب ہے کہ میں زمین کا کیڑا ہوں ۔ میں آدم کی اولاد اور انسان نہیں ہوں بلکہ انسانیت کی نفرت کی جگہ اور انسانوں کی عارہوں۔
(اصل پیج دیکھنے کے لیے حوالہ پر کلک کریں)

zjxkt3.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین :

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
بھائی آپ تصویر پڑھ لیں
میں نے تصویر پڑھ لی ہے بھائی جان، مگر فورم پر جب بھی آپ کوئی تصویر ایڈ کریں گے تو اس کے اوپر لکھا ہوا ٹیکسٹ آپ کو لکھنا ہو گا۔ وجہ یہ ہ کہ آپ کا تصویر پر لکھا ہوا ٹیکسٹ گوگل سرچ میں نہیں آتا اور پوسٹ مخص فورم کی حد تک رہ جاتی ہے، پھر تحاریر کو یونیکوڈ میں لانا اس فورم کے اولین مقاصد میں سے ایک مقصد ہے۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اصل پیج ملاحظہ فرمائیں
28svqzn.png
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بھائی آپ تصویر پڑھ لیں

السلام علیکم
عمربھائی آپ کی اس پوسٹ میں موجود مواد کو میں نے اوپر ٹیکسٹ میں بھی لکھ دیا ہے ۔ آپ اب جو بھی پوسٹ کریں اس کو اوپر ٹیکسٹ کی صورت میں ضرور لکھیں تاکہ سرچ کرنے پر مطلوبہ مواد حاصل کیا جا سکے ۔ اگر صرف پکچر لگائیں گے تو سرچنگ کے وقت ہم کو ہمارا مطلوبہ مواد حاصل نہ ہو پائے گا ۔ جزاک اللہُ خیرا
امید ہے کہ آپ تعاون فرمائیں گے
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ھاھاھاھا ہاں جی
 
محمدعمرفاروق بٹ

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی کا واحد سچا دعوی
ایک ایسی بات جو مرزا قادیانی نے اپنے بارے میں کہی اور وہ سو فیصد درست ہے ۔ مرزا قادیانی کہتا ہے کہ

کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی آر

(براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 127)

مرزا غلام احمد قادیانی کے اس شعر کا مطلب ہے کہ میں زمین کا کیڑا ہوں ۔ میں آدم کی اولاد اور انسان نہیں ہوں بلکہ انسانیت کی نفرت کی جگہ اور انسانوں کی عارہوں۔
(اصل پیج دیکھنے کے لیے حوالہ پر کلک کریں)

zjxkt3.jpg
"کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد"
اس کا مطلب یہ ہے کہ میں خاک کا کیڑا ( حقیر انسان سے کنایہ ہے) ہوں نہ ہی آدم زاد ہوں،
یہ مطلب نہیں ہے کہ " کرم خاکی تو ہوں، آدم زاد نہیں ہوں" یہ ایسے ہے جیسے کوئی کہے "زید آیا نہ ہی حامد" اس کا مطلب ہوتا ہے کہ زید اور حامد دونوں نہیں آئے، مرزا صاحب کا یہی مطلب ہے میں نہ ہی کرم خاکی ہوں نہ ہی آدم زاد ہوں بلکہ اس کا ایک جزو جو نفرت کی جگہ ہے، صرف وہ ہوں۔ فافہم۔ فقط۔
 
Top