مرزا قادیانی کی توھین انبیاء علیھم السلام
مرزا غلام قادیانی اللہ کے سچے انبیاء کی توھین کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ:
انبیاء گرچہ بودہ اندبسے ۔ من بعرفاں نہ کمترم ز کسے
اگرچہ انبیاء بہت زیادہ تھے ۔میں عرفان میں کسی سے کم نہیں ھوں۔
آنچہ داد است ہر نبی را جام۔ داد آں جام را مرا اہتمام
وہ جس نے ھر نبی کو جام دیا اس جام کو میرے لے خاص کر دیا۔
کم نیم زاں ہمہ بروئے یقیں۔ ہر کہ گوید دروغ ہست لعیں
جو بھی ان تمام سے کم تر مجھے سمجھے جو کوئی بھی کہتا ھے جھوٹا ھے اور لعنتی ھے
آخری تدوین
: