• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کی شریعت مین سود حلال

خدمت گذار

رکن ختم نبوت فورم
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے مالی قربانی کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا ہے : مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً ۔(البقرۃ)یعنی ایسا کون شخص ہے جو اللہ کو اچھا قرض دے پھر اللہ اس کو کئی گنا بڑھا کر دے۔
گذارش ہے کہ مندرجہ بالا کتاب "خطبہ الہامیہ "کا حوالہ اگر دوبارہ ذرا غور سےپڑھا جائے تو معلوم ہو جائے گا کہ یہاں اُس سُود کی بات نہیں ہو رہی جو دنیاوی قرضوں اور لین دین میں استعمال ہوتا ہے اور جو جماعت احمدیہ اور اسکے بانی کے نزدیک بھی حرام ہے ، بلکہ یہاں سود بمعنی "زیادہ دینے"کے استعمال ہو رہا ہے ۔
حضرت مرزا صاحب سود کے حرام ہونے کے بارہ میں فرماتے ہیں :"مذہب اسلام میں جیسا کہ اپنی قوم سے سُود لینا حرام ہے ایسا ہی دوسری قوموں سے بھی سُود لینا حرام ہے''

(چشمہ معرفت ۔ ص387)
اس سے واضح ہو جاتا ہے کہ حضرت مرزا صاحب سود ، یعنی ربا کو قطعی حرام سمجھتے ہیں۔
لہٰذا معترضہ حوالہ میں بھی حضرت مرزا صاحب نے سود کو "بڑھا کر دینے" کے معنوں میں بیان فرمایا ہے ۔
 
Top