مرزا نے اگر شریعتی نبوت کا دعوی نہیں کیا تو وہ حضرت عیسی علیہ السلام ابن مریم سے بہتر کیسے ہو گیا؟؟؟
عجیب بات ہے مرزائی کہتے ہیں کہ مرزا نے شریعتی نبوت کا دعوی نہیں کیا ۔
لیکن مرزا کہتا ہے کہ وہ یعنی مرزا قادیانی ابن مریم علیہ السلام سے بہتر ہے ۔
حالانکہ عیسی علیہ السلام تو شریعتی نبی تھے اور رسول تھے ۔ اگر مرزا قادیانی امتی نبی ہے (جوکہ ہوتا نہیں ہے مرزائیوں کا اپنا بنایا ہوا ہے) تو وہ ایک شریعتی نبی سے بہتر کیسے ہو گیا؟؟
کوئی قادیانی ہے جو میری اس الجھن کو حل کر دے؟؟
ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بہتر غلام احمد ہے
(دافع البلاء ص۲۰، خزائن ج۱۸ص۲۴۰)