پس آپ کے دعویٰ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور نہ ہی آپ کا کوئی الہام یا آپ کی کوئی تحریر منسوخ ہوئی بلکہ نبوت کی مسلمانوں میں رائج تعریف کے پیش نظر 1902 ء سے پہلے آپ نبی کے لفظ کو ظاہر سے پھیر کر بمعنیٰ محدث لیتے تھے لیکن 1901ء کے بعد اللہ تعالیٰ نے آپ پر جو نبوت کی حقیقت کا انکشاف کیا ، اسی پہلی چیز کا نام بحکم الہی نبوت رکھا اور اس نئی تعریفکے تحت اپنے آپ کو نبی قرار دیا ۔(روحانی خزائن جلد18 صفحہ دیباچہ 9 قادیانی مبلغ مولوی جلال الدین شمس)
