مرزا کی گندی گالیاں اور قرآن کے سخت الفاظ (آڈیو مناظرہ)
مناظرہ مابین :قادیانی مربی لقمان باجوہ اور مبشر شاہ
وٹس ایپ پر ہوئے اس مناظرہ کو سن کر آپ کو یقین ہو جائے گا کہ قادیانی امت کے ذھن میں قرآنِ حکیم کی کتنی وقعت ہے اور یہ قرآن حکیم کو کس زاویہ سے دیکھتے ہیں ،ہم نے جب مربی کے سامنے مرزا قادیانی کی گالیوں کی لسٹ پیش کرنا شروع کی تو قادیانی مربی لقمان باجوہ نے قرآن حکیم کے سخت کلمات کو پیش کر کے کہا کہ جیسی گالیاں مرزا نے دی تھیں ویسی ہی قرآن میں بھی موجود ہیں ۔ آخر میں مربی لاچار ہو کر بھاگ نکلا ۔ پوری گفتگو کو سننے کے لیے درج ذیل لنک سے آڈیو فائل ڈاونلوڈ کریں
آخری تدوین
: