• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزے قادیانی کے چند جھوٹے دعوۓ

محمد اورنگ زیب رضوی

رکن ختم نبوت فورم
سوال: مرزا قادیانی نے کئی جھوٹے ، فاسقانہ اور کفریہ دعوے کئے ، ان میں سے چند ایک تحریر کریں؟


جواب: میں رحمتہ اللعٰلمین ہوں (انجام آتھم صفحہ 78مندرجہ روحانی خزائن جلد١١صفحہ 78از مرزا قادیانی)


میں مسیح موعود ہوں
(لیکچر سیالکوٹ صفحہ ٣٣مندرجہ روحانی خزائن جلد٢٠صفحہ 277ازمرزا قادیانی)



میں راجہ کرشن ہوں
(روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 277ازمرزا قادیانی)



میں عرشِ خدا ہوں
(تذکرہ مجموعہ الہامات مزرا قادیانی صفحہ 427طبع چہارم )




میں مہدی ہوں
(براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ ١١١مندرجہ روحانی خزائن جلد ٢١ صفحہ 141ازمرزا قادیانی)





میں محمد و احمد ہوں
(روحانی خزائن جلد٢٢ صفحہ ٥٠٣ازمرزا قادیانی)



میں عین اللہ ہوں
(روحانی خزائن جلد 5 صفحہ صفحہ 564ازمرزا قادیانی)





میں موسیٰ ہوں
(تذکرہ مجموعہ الہامات مرزا قادیانی صفحہ 55 طبع چہارم)





میں محدث ہوں
(مجموعہ زشتہارات جلد اول صفحہ 257 طبع جدید ازمرزا قادیانی)






میں امتی نبی ہوں
(روحانی خزائن جلد 22 صفحہ صفحہ 130 ازمرزا قادیانی)




میں نبی ہوں
(روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 503 ازمرزا قادیانی)




میں بیت اللہ ہوں
(تذکرہ مجموعہ الہامات مرزا قادیانی صفحہ قادیانی صفحہ 28 طبع چہارم)



میں تمام انبیاء کا مجموعہ ہوں
(روحانی خزائن 22 جلد صفحہ 174 ازمرزا قادیانی)




میں حضرت محمدﷺ سے افضل نبی ہوں (معاذاللہ)
(روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 183 ازمرزا قادیانی)


میں تمام انبیاء سے افضل ہوں
(روحانی خزائن جلد1٨ صفحہ 477_478ازمرزا قادیانی)


میں اوتار ہوں
(روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 288ازمرزا قادیانی)

معاذاللہ


مصنف
محمد اورنگزیب رضوی
 
Top