ساجد خان نقشبندی
رکن ختم نبوت فورم
آج کل کے مرزائی قادیانی خصوصا لاہوری جماعت مرزا کو نبی ماننے سے انکار کرتی ہے اولا اپنی جماعت کی تبلیغ کیلئے قطعا مرزا کو بطور نبی پیش نہیں کرتی مگر مورخ قادیانیت دوست محمد شاہد نے بڑی تفصیل سے اپنی کتاب میں اپنی جماعت کے اس کفریہ عقیدہ کا اظہار کیا اور برملا اس بات کا اعتراف کیا کہ نفس نبوت میں مرزا اور سابقہ انبیاء کی نبوت میں کوئی فرق نہیں ہم مرزا کو نبی مانتے ہیں اور یہ ہماری جماعت کا اجماعی عقیدہ ہے معاذاللہ