مزمل شیخ بسمل
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم۔
ختم نبوت فورم شروع کرنے والے حضرات بہت مبارکباد کے مستحق ہیں۔
اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب فرمائے۔
میرا تعارف کوئی خاص نہیں۔
نام مزمل شیخ ہے۔ بسمل تخلص کرکے شاعروں میں نام لکھوا لیا ہے۔
کراچی میں مقیم ہوں اور طبابت طالب علم ہوں۔