مسیح موعود کون ؟
مسح موعود کا مطلب ہے کہ ایسا مسیح جس کے آنے کا وعدہ کیا گیا ہو ۔ یاد رکھیں قرآن و حدیث سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ 2 مسیح ایسے ہیں جن کے آنے کی خبردی گئی ہے اور وعدہ کیا گیا ہے ۔
1 : مسیح عیسیٰ ابن مریم
2 : مسیح دجال
اب مرزا غلام قادیانی اپنے آپ کو "مسیح موعود " کہتا ہے ۔ تو پتہ چلا کہ مرزا غلام قادیانی ابن چراغ بی بی ہے نہ کہ عیسیٰ ابن مریم پھر ماننا پڑے گا کہ مرزا جو اپنے آپ کو مسیح موعود کہتا ہے اس سے مراد مسیح دجال ہے ۔
مفتی سید مبشر رضا قادری منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم