ممانعت جہاد کی کتابیں ، نے نظیر کارگزاری
ممانعت جہاد اور انگریز کی خوشنودی کے لیے مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے جس قدر تحاریر رقم کیں ہیں شاید اس قسم کی تحاریر تقویت اسلام اور ترویج اسلام کے لیے دو تحریری بھی نہیں لکھیں جس کا منہ بولتا ثبوت حاضر ہے :
(کتاب البریہ ، روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 6 تا 9)
"میں شریک تھا۔ پھر میں اپنے والد اور بھائی کی وفات کے بعد ایک گوشہ نشین آدمی تھا۔ تاہم سترہ برس سے سرکار انگریزی کی امداد اور تائید میں اپنی قلم سے کام لیتا ہوں۔ اس سترہ برس کی مدت میں جس قدر میں نے کتابیں تالیف کیں ان سب میں سرکار انگریزی کی اطاعت اور ہمدردی کے لئے لوگوں کو ترغیب دی اور جہاد کی ممانعت کے بارے میں نہایت مؤثر تقریریں لکھیں۔ اور پھر میں نے قرین مصلحت سمجھ کر اسی امر ممانعت جہاد کو عام ملکوں میں پھیلانے کے لئے عربی اور فارسی میں کتابیں تالیف کیں جن کی چھپوائی اور اشاعت پر ہزار ہا روپیہ خرچ ہوئے اور وہ تمام کتابیں عرب اور بلاد شام اور روم اور مصر اور بغداد اور افغانستان میں شائع کی گئیں۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ کسی نہ کسی وقت ان کا اثر ہوگا۔ کیا اس قدر بڑی کارروائی اور اس قدر دور دراز مدت تک ایسے انسان سے ممکن ہے جو دل میں بغاوت کا ارادہ رکھتا ہو؟ پھر میں پوچھتا ہوں کہ جو کچھ میں نے سرکار انگریزی کی امداد اور حفظ امن اور جہادی خیالات کے روکنے کے لئے برابر سترہ سال تک پورے جوش سے پوری استقامت سے کام لیا۔ کیا اس کام کی اور اس خدمت نمایاں کی اور اس مدت دراز کی دوسرے مسلمانوں میں جو میرے مخالف ہیں کوئی نظیر ہے؟ اگر میں نے یہ اشاعت گورنمنٹ انگریزی کی سچی خیر خواہی سے نہیں کی تو مجھے ایسی کتابیں عرب اور بلاد شام اور روم وغیرہ بلاد اسلامیہ میں شائع کرنے سے کس انعام کی توقع تھی؟ یہ سلسلہ ایک دو دن کا نہیں بلکہ برابر سترہ سال کا ہے اور اپنی کتابوں اور رسالوں کے جن مقامات میں مَیں نے یہ تحریریں لکھیں ہیں ان کتابوں کے نام معہ ان کے نمبر صفحوں کے یہ ہیں۔ جن میں سرکار انگریزی کی خیر خواہی اور اطاعت کا ذکر ہے
۱ براہین احمدیہ حصہ سوم ۱۸۸۲ ء الف سے ب تک (شروع کتاب) ۲ براہین احمدیہ حصہ چہارم ۱۸۸۴ ء الف سے د تک ایضاً ۳ آریہ دھرم (نوٹس) دربارہ توسیع دفعہ ۲۹۸ ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ ء ۵۷ سے ۶۴ تک آخر کتاب ۴ التماس شامل آریہ دھرم ایضاً ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ ء ۱ سے ۴ تک آخر کتاب ۵ درخواست شامل آریہ دھرم ایضاً ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ ء ۶۹ سے ۷۲ تک آخر کتاب ۶ خط دربارہ توسیع دفعہ ۲۹۸ ۲۱ کتوبر ۱۸۹۵ ء ۱ سے ۸ تک ۷ آئینہ کمالات اسلام فروری ۱۸۹۳ ء ۱۷ سے ۲۰ تک اور ۵۱۱ سے ۵۲۸ تک ۸ نور الحق حصہ اوّل اعلان ۱۳۱۱ ھ ۲۳ سے ۵۴ تک شہادۃ القرآن گورنمنٹ کی توجہ کے لائق ۲۲ ستمبر ۱۸۹۳ ء الف سے ع تک آخر کتاب ۱۰ نورالحق حصّہ دوم ۱۳۱۱ ھ ۴۹ سے ۵۰ تک ۱۱ سرالخلافہ ۱۳۱۲ ھ ۷۱ سے ۷۳ تک ۱۲ اتمام الحجہ ۱۳۱۱ ھ ۲۵ سے ۲۷ تک ۱۳ حمامۃ البشریٰ ۱۳۱۱ ھ ۳۹ سے ۴۲ تک ۱۴ تحفہ قیصریہ ۲۵ مئی ۱۸۹۷ ء تمام کتاب ۱۵ ست بچن نومبر ۱۸۸۹ ء ۱۵۳ سے ۱۵۴ تک اور ٹائٹل پیج ۱۶ انجام آتھم جنوری ۱۸۹۷ ء ۲۸۳ سے ۲۸۴ تک آخر کتاب ۱۷ سراج منیر مئی ۱۸۹۷ ء صفحہ ۷۴ ۱۸ تکمیل تبلیغ معہ شرائط بیعت ۱۲ جنوری ۱۸۸۹ ء صفحہ ۴ حاشیہ اور صفحہ ۶ شرط چہارم ۱۹ اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ اور عام اطلاع کیلئے ۲۷ فروری ۱۸۹۵ ء تمام اشتہار یک طرفہ ۲۰ اشتہار دربارہ سفیر سلطان روم ۲۴ مئی ۱۸۹۷ ء ۱ سے ۳ تک ۲۱ اشتہار جلسہ احباب برجشن جوبلی بمقام قادیان ۲۳ جون ۱۸۹۷ ء ۱ سے ۴ تک ۲۲ اشتہار جلسہ شکریہ جشن جوبلی حضرت قیصرہ دام ظلہا ۷ جون ۱۸۹۷ ء تمام اشتہار یک ورق ۲۳ اشتہار متعلق بزرگ ۲۵ جون ۱۸۹۷ ء صفحہ ۱۰ ۲۴ اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ معہ ترجمہ انگریزی ۱۰ دسمبر ۱۸۹۴ ء تمام اشتہار ۱ سے ۷ تک