مجاھدین ختم نبوت متوجہ ہوں الحمدللہ آپ ایک درد مند مسلمان ہیں اور آپ امہ مسلمہ کو قادیانی فتنہ سے بچانے کا درد اپنے اندر رکھتے ہیں اگر آپ کے پاس آپ کے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکل سکتا ہے اور آپ کو اردو کمپوزنگ بھی آتی ہے تو قدم بڑھائیں "ختم نبوت فورم" آپ کا منتظر ہے ، ابھی ختم نبوت فورم پر رکنیت اختیار کریں ۔ عقیدہ ختم نبوت پر کوئی ایک مضمون لکھیں یا علمائے اسلام کی رد قادیانیت پر لکھی گئی کسی کتاب کی کمپوزنگ میں حصہ لیں اور صدقہ جاریہ کا موجب بنیں ۔ یاد رہے کہ فیس بک پر آپ کے کمپوز کئے ہوئے الفاظ اتنے قیمتی نہیں ہیں جتنے قیمتی فورم کے الفاظ ہیں کیوں کہ یہ پائیدار ہیں اور ہمیشہ محفوظ رہیں گے اور گوگل کی سرچ میں بھی آئیں گے جس سے عامۃ الناس کو بہت فائدہ ہو گا۔ (ہم فورم پر آپ کے منتظر ہیں ) اور اگر آپ صرف موبائل یوز کرتے ہیں اور موبائل پر آپ کی کمپوزنگ سپیڈ اچھی ہے تو آپ اس طرح بھی کر سکتے ہیں کہ رد مرزائیت پر کوئی ایک کتاب روزانہ کے دو تین صفحات مجھے کمپوز کر کے دے دیں میں آپ کے نام سے فورم میں لگا دوں گا ان شاء اللہ
رہنمائی کے لیے اس لنک کو دیکھیں
رہنمائی کے لیے اس لنک کو دیکھیں