ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:
وہ خدا جس کے قبضہ میں ذرہ ذرہ ہے اس سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے وہ فرماتا ہے کہ میں چوروں کی طرح پوشیدہ آؤں گا۔(خزائن ج20 ص 396)
دعاگو: محمدابوبکرصدیق
مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اورمیں نے یقین کر لیا کہ میں وہی ہوں۔(خزائن ج5 ص 546)
دوستو! یہاں پر قادیانی حضرات اکثر کہتے ہیں کہ دیکھو خوابوں کی تعبیر کو کہ خود کو خواب میں خدا دیکھنے کی کیا تعبیر ہے، مگر یاد رہے کہ مرزے نے خود کو خدا بنے ہوئے دیکھا تو آگے مرزے نے خود لکھ دیا ہے کہ ”میں نے یقین کر لیا کہ میں وہی ہوں“۔ یعنی جو مرزے نے دیکھا مرزے کے مطابق وہ وہی ہے(یعنی خدا)۔
دعاگو: محمدابوبکرصدیق
اپنے بیٹے کو خدا تعالی سے تشبیہ دیتے ہوئے مرزاقادیانی لکھتا ہے کہ خدا نے مجھے کہا:
”ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جس کے ساتھ حق کا ظہور ہو گا گویا آسمان سے خدا اترے گا“(معاذاللہ) (خزائن ج22 ص99) یہ شرک و گستاخی نہیں تو پھر اور کیا ہے؟؟
دعاگو: محمدابوبکرصدیق
اگر نبوت جاری ہے تو۔۔۔۔ (قادیانیوں سے ایک سوال)
عموما قادیانی حضرات کہتے ہیں کہ نبوت اللہ کا ایک انعام ہے اور انعام بند نہیں ہونا چاہیے وغیرہ وغیرہ اور پھر کہتے ہیں کہ نبوت جاری ہے۔ جن حضرات کا یہ عقیدہ ہے کہ نبوت جاری ہے تو ان حضرات سے گزارش ہے کہ وہ بتائیں کہ ان کی باری کیانبوت بند ہو گئی ہے؟؟ اگر نبوت جاری ہے تو ان کو بھی پھر نبی مانو، جبکہ ان کا بھی کسی شریعتی نبی ہونے کا دعوی نہیں ۔ یہ بھی خود کو امتی نبی ہی کہتے ہیں۔
مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے کہ:
ایسا ہی عیسی بن مریم، مریم کے خون سے اور مریم کی منی سے پیدا ہوا۔ (روحانی خزائن جلد21ص50)
یاد رہے کہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ مسیحؑ معجزاتی طور پر پیدا ہوئے ۔ مگر مرزا قادیانی کیا کہہ رہا ہے ملاحظہ فرمائیں۔