بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نئی تھریڈ(نئی لڑی)یا کسی جاری لڑی میں نئی پوسٹ کرتے وقت چند چیزوں کو ملحوظ خاطر رکھنا ہر رکنِ فورم کے لیے ضروری ہے :
انتباہ:
اگر کوئی بھی یوزر پوسٹ کے ان قوانین کو ملحوظ نہ رکھے گا تو درج ذیل کاروائی میں سے کوئی ایک بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے :
امید ہے تمام ارکین فورم ان اصول و ضوابط کا خیال رکھیں گے اور بار بار کی تنبیہات سے انتظامیہ کو پریشان نہیں کریں گے ۔
نئی تھریڈ(نئی لڑی)یا کسی جاری لڑی میں نئی پوسٹ کرتے وقت چند چیزوں کو ملحوظ خاطر رکھنا ہر رکنِ فورم کے لیے ضروری ہے :
- قرآنی آیت ،حدیث ، کسی کتاب کا اقتباس وغیرہ دیتے وقت مکمل حوالہ جات کا خیال رکھیں ۔
- تمام طرح تحریر خالص اردو زبان میں ہو ۔
- ایک دفعہ اگر آپ قرآنی آیت ،حدیث ، کسی کتاب کا اقتباس وغیرہ پیش کر دیں تو دوبارہ کاپی پیسٹ نہ کریں۔
- تصویری پوسٹ پر پابندی ہے اور اگر تصویری پوسٹ لگانی مقصود ہو تو تصویر میں موجود تحریر کو ٹائپ بھی کریں حتی تصویر صرف اس وقت پیش کریں جب کسی کتاب کا اصل سکین پیش کرنے کی ضرورت محسوس ہو بصورت دیگر فقط پوسٹ کو ٹائپ کریں ۔(فیس بک کی پوسٹنگ کو فورم میں پیش کرنے کا بھی یہی قانون ہے )
- اگر کسی ویب سائٹ سے آپ مواد کاپی کرکے فورم میں پیش کرنا چاہتے ہیں تو پوسٹ کے آخر میں اس ویب سائٹ کا لنک بھی فراہم کریں ۔
- اردو املا کی اغلاط چیک کر لیں اگر غلطی سے کچھ الفاظ کی املا درست نہ ہو تو پوسٹ کو تدوین کر کے درست کر دیں ۔
- پوسٹ میں ضروری چیزوں کو ہائی لائٹ کر دیں ،عربی عبارت پر عربی فونٹ نصب کریں ، اردو کی تحریر پر فونٹ نہ لگائیں کہ فورم کا ڈیفالٹ فونٹ نستعلیق سیٹ کر دیا گیا ہے ۔
انتباہ:
اگر کوئی بھی یوزر پوسٹ کے ان قوانین کو ملحوظ نہ رکھے گا تو درج ذیل کاروائی میں سے کوئی ایک بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے :
- ہمیشہ کے لیے فورم پر داخلہ کی پابندی لگائی جا سکتی ہے
- کچھ دنوں کے لیے فورم سے باہر رہنا پڑ سکتا ہے
- پوسٹ ڈلیٹ ہو سکتی ہے
امید ہے تمام ارکین فورم ان اصول و ضوابط کا خیال رکھیں گے اور بار بار کی تنبیہات سے انتظامیہ کو پریشان نہیں کریں گے ۔