کوئی تضاد کلام خدا میں کبھی نہیں ہوتا
نبی جھوٹا نہیں ہوتا جھوٹا نبی نہیں ہوتا
جاہل کے ہر لفظ سے جہالت ٹپکتی ہے
عاقل کے حرف کا کوئی ثانی نہیں ہوتا
خدا کے کاموں میں دخل انسانی نہیں ہوتا
اچھا شیطانی نہیں برا رحمانی نہیں ہوتا
عقل پہ پردہ آجائے تو کچھ غلط نہیں رہتا
پھر کفر کرنا بھی بے ایمانی نہیں ہوتا
نبوت خدا کی خلافت ہے کوئی کھیل نہیں مرزے
یہاں ظلی نہیں ہوتا کوئی بروزی نہیں ہوتا
رکھ کے خدا کی قدرت کو انسانی کسوٹی پہ پرکھو تو
پھر کوئی بھی فیصلہ حق کا کبھی نہیں ہوتا
نبی جھوٹا نہیں ہوتا جھوٹا نبی نہیں ہوتا
نبی جھوٹا نہیں ہوتا جھوٹا نبی نہیں ہوتا
جاہل کے ہر لفظ سے جہالت ٹپکتی ہے
عاقل کے حرف کا کوئی ثانی نہیں ہوتا
خدا کے کاموں میں دخل انسانی نہیں ہوتا
اچھا شیطانی نہیں برا رحمانی نہیں ہوتا
عقل پہ پردہ آجائے تو کچھ غلط نہیں رہتا
پھر کفر کرنا بھی بے ایمانی نہیں ہوتا
نبوت خدا کی خلافت ہے کوئی کھیل نہیں مرزے
یہاں ظلی نہیں ہوتا کوئی بروزی نہیں ہوتا
رکھ کے خدا کی قدرت کو انسانی کسوٹی پہ پرکھو تو
پھر کوئی بھی فیصلہ حق کا کبھی نہیں ہوتا
نبی جھوٹا نہیں ہوتا جھوٹا نبی نہیں ہوتا