• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نبی کریم ﷺ کے تین ہزار معجزات

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
نبی کریم ﷺ کے تین ہزار معجزات

" ؔ مثلاً کوئی شریر النفس اُن تین ہزار معجزات کا کبھی ذکر نہ کرے جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ظہور میں آئے اور حدیبیہ کی پیشگوئی کو بار بار ذکر کرے کہ وہ وقت اندازہ کردہ پر پوری نہیں ہوئی "
(روحانی خزائن جلد17 تحفہ گولڑویَّہ صفحہ 153)
Ruhani-Khazain-Vol-17_Page_188.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی نے نبی مکرم ﷺ کے لیے صرف تین ہزار معجزات کا دعویٰ کی لیکن اپنے لیے دس لاکھ معجزات کا مکمل تفصیلات کے لیے اس پوسٹ کو پڑھیں
 

محب علی

رکن ختم نبوت فورم
یہاں جس پیشین گوئی کا ذکر ہے صلح حدیبیہ والی اس کا کیا ماجرا ہے ، کیا اس پر کسی نے کلام کیا ہے ؟
 
Top