نبی کی تحقیرغضب الہی کا موجوب ہے
" اسلام میں کسی نبی کی تحقیر کفر ہے اور سب پر ایمان لانا فرض ہے۔ پس مسلمانوں کو بڑی مشکلات پیش آتی ہیں کہ دونوں طرف اُن کے پیارے ہوتے ہیں۔ بہرحال جاہلوں کے مقابل پر صبر کرنا بہتر ہے کیونکہ کسی نبی کی اشارہ سے بھی تحقیر کرنا سخت معصیت ہے اور موجب نزول غضب الٰہی۔"
(روحانی خزائن جلد23 چشمہ مَعرفت صفحہ 390)
جبکہ خود مرزا غلام قادیانی نے تمام انبیاء کی سینکڑوں توہینیں کیں ہیں جس کو آپ یہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔