آمین ثُم آمین
پھر میں نے ختم نبوت فورم کے آفیشیل فیس بُک گروپ یعنی قادیانی مناظرہ میں بھی اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کی ۔ جس کے بعد پہلے تو قادیانیوں کے میسجز آئے جس میں انہوں نے مجھے سمجھانے کی ناکام کوشش کی ۔ جس وہ ناکام ہو گئے تو انہوں نے گالیاں اور دھمکیاں دینا شروع کر دیں ۔ مگر اللہ نے استقامت عطاء فرمائی ۔ پھر ہمارے گھر میں ایک مربی بھی آئے تھے ۔ مگر وہ بھی الحمدُاللہ دلائل کے میدان میں بے بس ہو کر واپس چلتے بنے ۔