نسیم شاه
رکن ختم نبوت فورم
میرا نام نسیم شاه هے پشاور کا رهنے والا هوں اور پاکستان آرمی کو جوئن کیا هوا
فیس بک پے قادیانی مناظره گروپ کو بھی میں نے ابھی ابھی جوئن کیا هوا هے تو ادھر مبشر بھائی نے اس کے بارے میں بھی کافی پوسٹ کئیے هوئے تھے اس کے بعد میں نے اس کو بھی جوئن کیا اور کوئی سمجھ نهیں آرها تھا لیکن کچھ بهن بھائیوں نے مل کر سمجھا دیا مبشر حسین بھائی نسرین احمد بھن نےاور فاطمه سیرت بھی نے تو کافی مدد کی اب انشاءالله میں اور دوستوں کو بھی اسکا دعوت دے رها هوں که وه بھی ختم نبوت میں اپنا حصه لے