• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نسیم شاہ

نسیم شاه

رکن ختم نبوت فورم
میرا دنیاوی تعلیم بھی اتنا نہیں میٹرک تک پڑھا ہوں اور عالم بھی نہیں لیکن جب سے مجھے قادیانی مناظرہ گروپ میں پتہ چلا کہ ایک فورم بھی ہے ختم نبوت والا تو ختم نبوت پے تو جان مال اور اولاد ہر شے قربان ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
محترم و مکرم @نسیم شاه صاحب ختم نبوت کا کام کرنے کے لیے عالم ہونا لازم نہیں ہوتا۔ ہاں اگر آپ ختم نبوت کا کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس صرف دو چیزوں کا ہونا لازم ہے۔ اگر ان میں سے ایک چیز بھی کم ہو تو آپ ختم نبوت کا کام نہیں کر سکتے۔ ایمان و تقوی کے بعد ختم نبوت کا کام کرنے کے لیے جوش اور ہوش صرف ان دو چیزوں کا ہونا لازم ہے ۔ اگر آپ کے پاس یہ دونوں چیزیں موجود ہیں تو آپ اس کام کو باآسانی کرنے اور سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
جہاں تک عالم کی بات ہے تو عالمِ دین ہونا ایک بہت بڑی خوبی ہے ۔ مگر آپ مجھے دیکھ لیجیئے میں بھی کوئی عالم نہیں ہوں۔ بلکہ دنیا کا ستایا ہوا ایک میڈیکل انجینیئر ہوں۔
اگر آپ علمی لحاظ سے ختم نبوت کی مدد کر سکیں تو بہت ہی اچھی بات ہے، اگر علمی لحاظ سے نہیں تو مالی لحاظ سے بھی آپ کر سکتے ہیں ۔اگر آپ اردو ٹائپنگ کر سکتے ہیں تو آپ ہمارے ساتھ کُتب لکھوانے میں ہمارا ساتھ دیں غرض یہ کہ آپ ہر جائز و حلال طریقہ سے اس کام میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں جس میں آپ کو آسانی محسوس ہو۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
پھر آپ کے ذمہ کوئی کتاب لگا دیں؟؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
تقریبا گیارہ سو ۔۔۔
 
Top