حاضرین فورم میں سید شاکرالقادی آپ سے مخاطب ہوں
اپ گریڈ کے بعد فورم میں نئے آنے والے اراکین یا پرانے اراکیں کو اپنی نمائندہ تصاویر اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں
کیونکہ فورم کے سرور پر لوڈ بہت بڑھ گیا ہے اور مزید لوڈ کا متحمل نہیں ہو سکتے
البتہ تمام اراکیں گیلری میں پہلے سے موجود نمائندہ تصاویر ( اویٹرز) استعمال کر سکتے ہیں اس مقصد کے لیے

- اپنے کوائف نامہ میں جائیں
- نمائندہ تصویر پر جائیں
- تبدیل کرنے کا آپشن منتخب کریں
- آپ کے سامنے گیلری کھل جائے گی
- گیلری میں کچھ نئی اسلامی تصاویر کو شامل کیا گیا ہے ان میں سے کسی ایک کو منتخب کریں
- محفوظ کرلیں