انٹرنٹ پر موجود توھین آمیز مواد کو بلاک کرنے کا طریقہ
اگر آپ نٹ استعمال کرتے ہوئے کسی بھی سائٹ ،بلاگ،پیج،فیس بک، ٹویٹریا کسی بھی سوشل نٹ ورک پر ناموس رسالت ﷺ کے خلاف توھین آمیز مواد دیکھیں تو ہر مسلمان کا ایمانی تقاضہ ہے کہ اس مواد کو حتیٰ الامکان انٹر نٹ سے ہٹانے کی کوشش کرے اس کے لیے حکومت پاکستان نے ایک ادارہ تشکیل دیا ہوا ہے جس کو پی ٹی اے کا نام دیا گیا ہے آپ پی ٹی اے PTA کی آفیشل ویب سائٹ پر اس توھین آمیز مواد کی رپورٹ کر سکتے ہیں جس کے ذریعے کم از کم پاکستان سے اس مواد کو عوامی پہنچ سے بچایا جا سکتا ہے رپورٹ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس ملاحظہ فرمائیں
http://www.pta.gov.pk/index.php
رپورٹ فارم