Muhammad Ali
رکن ختم نبوت فورم
نہ خنجر سے نہ تلوار سے
حسرتیں، ندامتیں پچھتاوے باقی رہ جاتےہیں
اچھےبھلے لوگ جب آنا کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں
یہ اونچے نام والے لوگ بڑے بےحس ہوتے ہیں
درد دینا تو جانتے ہیں مسیحا کب بن پاتے ہیں
زمانہ کب سمجھ سکا ہے ان کی بدمست چالوں کو
بھرےبازار میں پھرنے والے بڑے عیار ہوتے ہیں
نہ خنجر سے نہ تلوار سے صرف لفظی مارسے
مدتوں جلتے ہیں لوگ کچھ ایسا وار کرتے ہیں
بھلا کب راس آتی ہے محبت ایسے لوگوں کو
جن کی نظروں میں سب لوگ بکاو مال ہوتے ہیں
کبھی گزرو جو تم شہر وفا کی ان گلیوں سے
گونجتی ہے بنت آدم کی صدا
ہم لوگ برے وفا شعار ہوتے ہیں