وحید احمد
رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم
میرا نام وحید احمد ہے گوجرانوالہ کا رہنے والا ہوں
سعودی عرب میں مقیم ہوں۔۔۔
تعلیم میڑک۔
مجھے یہ فورم بہت پسند آیا اور میں نے زندگی میں پہلی بار ختم نبوت کا اس طرح سے انٹرنیٹ پر کام ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔
جب میں نے دیکھا تو یقین جانیئے کہ مجھے جتنی خوشی ہوئی تھی اس کو میں الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔
انشااللہ میں بھی ضرور اس فورم کو خصوصی وقت دوں گا ۔ اور اس فورم کے منتظمین کے لیے میری دعاء ہے کہ اللہ پاک ان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے آمین ۔ اور ان کو اس کام کا مکمل طور پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثُم آمین