وفات مسیح علیہ السلام کا راز صرف اور صرف مرزا قادیانی پر کھولاگیا
مرزا کہتا ہے کہ :
اے دوستو ! یہ (وفات مسیح علیہ السلام) کا امر ایسا ہے جس کو اللہ نے قرون اولیٰ(قرآن ، حدیث) میں پوشیدہ رکھا تھا اور اللہ نے اس کی تفصیلات ہمارے وقت میں مجھ پر ہی کھولی ہیں اور اللہ نے اس کو پوشیدہ رکھا جب تک اس نے چاہا۔
آج کل کے قادیانی مربیوں کو شرم کرنی چاہے کہ وہ وفات مسیح پر بات کرتے ہیں جبکہ یہ تو ایک ایسا مسئلہ ہے جس کو صرف مرزا قادیانی پر منکشف کیا گیا تھا اس سے قبل قرآن وحدیث خاموش تھے