• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ٹیچی ٹیچی ، خیراتی ، درشنی اور مٹھن لال کس مخلوق کے نام ہیں؟

مرحوم کی یاد میں

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
دوستو! ٹویٹر پر ایک قادیانی مربی جن کا نام " مرزا افضل " ہے ان سے میں نے ایک سوال پوچھا تھا سوال یہ تھا " ٹیچی ٹیچی ، خیراتی ، درشنی اور مٹھن لال کس مخلوق کے نام ہیں؟" اس پر مربی صاحب نے میری ای میل لی اور مجھے ان کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے سب سے پہلے میں آپ کی خدمت میں اس میل کو پیش کرنا چاہتا ہوں:

جناب والا
سلام مسنون
آپ نے اپنی ٹویٹس میں جس قدر سوال اٹھا ئے ہیں۔ براہ کرم جماعت کے لٹریچر سے حوالہ دے کر بات کریں۔ ورنہ کسی بھی کتاب پر یا کسی کی تحریر پر کسی جزوی بات کو لے کر یا آدھی بات کا حوالہ دے کر اعتراض کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً اگر کوئی قرآن مجید کی اُس آیت سے جس میں لکھا ہے کہ نماز کے قریب نہ جا و یہ نتیجہ نکال لے کہ اب نماز نہیں پڑھنی چاہیے تو اسکی غلطی ھو گی کیونکہ پوری آیت پڑھنے سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا اگرچہ آیت کا ایک حصہ یہ کہتا ہے کہ لا تقربوالصلاۃ۔
آپ نے اپنی ۱۴ ستمبر کی ٹویٹ میں پوچھا تھا کہ ٹیچی ٹیچی ، خیراتی ، درشنی اور مٹھن لال کس مخلوق کے نا ہیں؟
انسان، جن ،فرشتے
میرا جواب یہ ہے کہ یہ توآپ بتائیں کہ یہ آپ کو کہاں سے ملے ہیں۔ اگر آپ نے انکو جماعت کی کسی کتاب میں پڑھا ہے توآپ کو پتہ ہو گا۔ براہ کرم حوالہ دے دیں جواب عموماً وہیں سے مل جاتا ہے۔ لیکن اگر آپنے خود نہیں پڑھا بلکہ کسی سے سنا ہے تو اسکا میں پابند نہیں ہوں کہ جواب دوں۔ آپ حوالہ دیں اور پھر بات کریں۔ اس طر تو ہر ایک نے ایک دوسرئے کے مذہب و عقیدہ پر اعتراضات کی بھر مار کر رکھی ہے۔ میں امید کرتا ہوں آپ علمی گفتگو میں دلچسپی لیں گے۔
آپ اکثر ہمارئے بانی جماعت کے بارئے میں نازیبا فقرات و زبان استعمال کرتے ہیں۔ آپ اگر خود کو آنحضرت صلعم کا پیرو کار سمجھتے ہیں تو پھر یا تو ثابت کریں کہ آپ صلعم نے کسی بھی مخالف کے بارئے میں ایسی زبان استعمال کی ہو۔ حالانکہ آپ کے مخالف ہمیشہ آپ صلعم کے بارئے میں گندی زبان استعمال کرتے تھے۔ اس لئے آپ کو یہ بہانہ کہ چونکہ آپ کے نزدیک حضرت مرزا صاحب نے نعوذ باللہ دوسروں کو بر ابھلا کہا ہے اس لئے آپ کو بھی حق حاصل ہے کہ آپ حضرت مرزا صاحب کے بارئے میں زبان درازی کریں۔ اگر خدا نخواستہ ایسا ہوا بھی ہوا ہو جس کو ثابت کرنا آپ کا کام ہے پھر بھی اسوۃ رسول آپ کو ایسا کرنے سے روکتا ہے۔ میں آپ کو روک نہیں سکتا۔ لیکن آپ کو توجہ دلا سکتا ہوں کہ قرآن مجید نے بتوں کو بھی برا کہنے سے منع کیا ہے۔
-asalam
Afzal Mirza

10-3-2014 4-16-00 PM.png
مربی صاحب کو میں جواب دینے لگا ہوں تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اس تحریری مباحثہ کو "ختم نبوت فورم " پر بھی پیش کر دیا جائے آج سے میرا مربی صاحب سے مباحثہ شروع ہو رہا ہے روزانہ کی جوابی کاروائی آپ کی خدمت میں پیش کرتا رہوں گا اس مکمل کاروائی کے نتائج کیا مرتب ہوتے ہیں یہ وقت ہی بتائے گا بہر حال ابھی ہم ان کو جواب دیتے ہیں ۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی اور اسکے ماڈرن فرشتے

جب کسی سادہ لوح مسلمان کے ایمان کو لوٹنا مقصود ہوتا ہے تو قادیانی مرزا کے فرشتوں کو چھپاتے ہیں کہ کہیں وہ اس بات کو نہ سمجھ لے کہ مرزا نے نبوت کا دعوی کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ حالانکہ مرزا کی کتابوں کی کئی جگہ اس کے ماڈرن فرشتوں کا احوال ملتا ہے آئیے ہم مرزا کے ماڈرن فرشتوں سے کچھ تعارف حاصل کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

قادیان کے انگریزی نبی پر فرشتے بھی انگریزی اسٹائل کے اترتے تھے، کمبخت اگر آج کے زمانے میں پیدا ہوا ہوتا تو شاید اسکے فرشتے فیشل وغیرہ کروا کے بھی آتے

ٹیچی ٹیچی : 5 مارچ 1905 کو خواب میں ایک فرشتہ دیکھا جس نے اپنا نام ٹیچی ٹیچی بتایا (حقیقت الوحی ص 232 مصنف مرزا قادیانی)

درشنی : ایک فرشتہ میں نے 20 برس کی عمر کا دیکھا شکل اسکی مثل انگریزوں کی تھی اور میز کرسی لگائے بیٹھا تھا ۔ میں نے اس سے کہا آپ بہت خوبصورت ہیں اس نے کہا ہاں میں درشنی ہوں (تذکرہ ض 31)

خیراتی : 3 فرشتے آسمان سے آئے ایک کا نام خیراتی تھا (تریاق القلوب ص 192 مصنف مرزا قادیانی)

مٹھن لال : خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص مٹھن لال جو کسی زمانہ میں بٹالہ میں اسسٹنٹ تھا کرسی پر بیٹھا ہوا ہے اور اردگرد اس کے عملے کے لوگ ہیں میں جا کر کاغز اس کو دیا اور یہ کہا کہ یہ میرا پرانا دوست ہے اس پر دستخظ کردو اس نے بلا تامل اس پر دستخط کر دئیے یہ جو مٹھن لال دیکھا ، مٹھن لال سے مراد فرشتہ ہے (تذکرہ ص 515

شیر علی : میں نے کشفی حالت میں دیکھا ایک شخص جو مجھے فرشتہ معلوم ہوتا ہے مگر خواب میں محسوس ہوا کہ اسکا نام شیر علی ہے (تذکرہ ض 31)
 
آخری تدوین :
Top