• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پنجابی اور دیگر زبانوں کے الہامات

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پنجابی اور دیگر زبانوں کے الہامات


پنجابی نبی مرزا غلام احمد قادیانی کو دنیا بھر کی زبانوں میں وحی ہوا کرتی تھی جیسے عربی ، انگلش، پشتو، ہندی ،سندھی،اور پنجابی میں بھی،، انتہائی مضحکہ خیز یہ بات ہے کہ مرزا قادیانی سمیت آج تک کوئی قادیانی مربی یا قادیانی خلیفہ ان وحیوں کا ترجمہ نہیں بتا سکا ،ہم نے جب بھی کسی مرزائی سے "پٹی پٹی گئی ، توپہ یا طوپہ " کا ترجمہ پوچھا تو مربی گالیاں نکالنا شروع کر دیتا ہے ۔ مرزا قادیانی کی تمام وحیوں کو "تذکرہ" نامی کتاب میں اکٹھا کر دیتا ہے ہے جو کہ ان کے نذدیک اللہ کی الہامی کتاب ہے اس میں سے چند پنجابی وحیاں پیش کی جاتی ہے ملاحظہ فرمائیں:

پٹی پٹی گئی (تذکرہ صفحہ681)
جے توں میرا ہورہیں سب جگ تیرا ہو(تذکرہ صفحہ390)
واللہ واللہ سدھا ہویا اولا(تذکرہ صفحہ631)
ہن اسدالیکھا خدا نال جا پیا اے(تذکرہ صفحہ599)
ایلی ایلی لما سبقتانی(تذکرہ صفحہ71،79،199،509،518)
عنموائیل(تذکرہ صفحہ110،120)
ھو شعنا نعسا (تذکرہ صفحہ80،91)
پریشن(تذکرہ صفحہ91)
توپہ یا طوپہ (تذکرہ صفحہ658)

10626810_883383488358450_5916654942992567823_n.jpg
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
لو جی دیکھ لو اس کے کرتوت۔
جب لاہور بادشاہی مسجد میں حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے اس کا مناظرہ طے ہوا مگر یہ وہاں آیا ہی نہیں تو اس نے تار بھیجا کہ میں آنا تو چاہتا ہوں مگر مجھے پتہ چلا ہے کہ ''آپ کے ساتھ صوبہ سرحد سے بہت سارے پٹھان بھی آئے ہوے ہیں'' کیونکہ پٹھانوں سے بہت ڈرتا تھا یہ۔
اس لیئے میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اسے دنیا کی ہر زبان میں (شیطانی) وحی آئی ہوگی مگر پشتو زبان میں کوئی وحی نہیں آئی ہوگی۔
 

جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
پنجابی میں "پٹی گئی" کا مطلب ہے تباہ ہو گئی-
یہ وحی مرزا پر اس وقت آئی جب وہ یلاش کی "بیوی" تها کیونکہ مونث کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے-
جس نے مرزا کی کسی ایک بات کا بھی یقین کیا وہ بھی مرزا کی طرح دنیا و آخرت میں " پٹا پٹا گیا"
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جو قادیانی مرزے پر نازل ہونے والی اس وحی کا ترجمہ کر دے اس کو منہ مانگا انعام لے گا
ھو شعنا نعسا (تذکرہ صفحہ80،91)
 
Top