پوسٹس کرتے ہوئے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے
تمام ختم نبوت فورم کے ممبرز پوسٹ کرتے ہوئے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں
1- تحریر کا سائز 6 (چھ) رکھیں۔ اور ہیڈنگ اگر کوئی ہو تو اس کا سائز 7 (سات) رکھیں
2- جو پکچر لگائیں اس میں لکھی گئی تحریر کویونیکوڈ ٹیکسٹ کی صورت میں بھی لکھیں تاکہ سرچ کرنے پر مطلوبہ مواد حاصل کیا جا سکے۔
3- پوسٹ کے ٹیکسٹ میں مختلف کلرز کریں تاکہ خوبصورتی پیدا ہو جائے۔
4- منتظمین پوسٹ میں کوئی ایسی بات نہ لکھیں جس سے یہ پتا چلے کہ آپ فورم کی انتظامیہ میں شامل ہیں
5- کوشش کریں کہ اگر کوئی سکین پکچر کی صورت میں آپ لگائیں تو اس میں تحریر کو پیلے کلر سے ہائی لائٹ کریں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو ۔
6- پوسٹ پر لکھی بات کو ٹیکسٹ میں لکھنے کے بعد آخر میں کتاب کا مکمل حوالہ دیں ۔ اور ممکن ہو تو اس کتاب کے صفحے کا مکمل سکین بھی فورم پر لگا دیں۔
7- ایک ہی ٹاپک پر ہونے والی بات کو ایک ہی پوسٹ میں لکھیں ۔ اگر ایک پوسٹ میں نہ لکھ سکیں تو ایک ہی لڑی میں دوسری پوسٹ بنا کر لکھ دیں ۔ اگر ایسا بھی ممکن نا ہو تو اگلی لڑی میں اپنی پچھلی پوسٹ کا لنک ہر صورت دیں ۔ جزاک اللہُ خیرا
امید ہے ممبرز تعاون فرمائیں گے ۔
فورم میں پکچر لگانے کا طریقہ یہاں سے دیکھیں