اس تحریر سے آپ بلا تبصرہ جان سکتے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی حکومت برطانیہ انگریزیہ ، ملکہ وکٹوریہ کے لیے دل و جان سے کس طرح نچھاور ہوتے رہے ہیں اور مسلمانوں کو کیسے غلامی کا درس دیا گیا ہے ملاحظہ فرمائیں :
(روحانی خزائن جلد 15 ستارہ قیصرہ صفحہ 114)
" مجھ سے سرکار انگریزی کے حق میں جو خدمت ہوئی وہ یہ تھی کہ میں نے پچاس ہزار کے قریب کتابیں اور رسائل اور اشتہارات چھپواکر اس ملک اور نیز دوسرے بلاد اسلامیہ میں اِس مضمون کے شائع کئے کہ گورنمنٹ انگریزی ہم مسلمانوں کی محسن ہے لہٰذا ہر ایک مسلمان کا یہ فرض ہونا چاہئے کہ اس گورنمنٹ کی سچی اطاعت کرے اور دل سے اس دولت کا شکر گذار اور دعا گو رہے۔ "
کتاب کا اصل سکین حاضر ہے