فاطمہ صراط
رکن ختم نبوت فورم
ثبوت حا ضر ہیں "چیلنج"
یہ کتاب اپنے اندرقادیانی مذہب کے بانی آنجہانی' مرزا غلام احمد قادیانی ،اس کے بیٹوں ، اس کے نام نہاد خلفاء اور دیگر قادیانیوں کی مستند تصانیف اور اخبارات اور رسائل کی قابل اعتراض اور کفریہ عبارتوں کی عکسی نقول لیے ہوئے ہے۔قادیانی جرائم کے یہ ثبوت اتنے واضح ہیں کہ دنیا کی کسی بھی عدالت میں ان عکسی نقول کی صداقت کو چیلنج کرنا کسی بھی قادیانی کے لیئے ممکن نہیں ہے۔
ہم اس کتاب میں درج تمام حوالوں اور عکسی نقول کی صداقت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا طاہر احمد سمیت دنیا کے تمام قادیانیوں (بشمول لاہوری گروپ) کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر اس کتاب میں موجود کوئی بھی عکس غیر حقیقی ہو ، یا ایک بھی حوالہ من گھڑت پایا جائے تو ہم اس کے لیے ہر قسم کی سزا پانے کے لیے تیار ہیں ۔
بصورت دیگر انہیں ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑ کر آخرت کی فکر کرتے ہوئے اسلام کی آغوش میں آ جانا چاہیے ۔
ہے کسی قادیانی میں جرات جو ہمارے اس چیلنج کو قبول کر سکے؟
مدیر کی آخری تدوین
: