کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 14 ( میں رسول نہیں اور کتاب نہیں لایا از مرزا قادیانی)
۱۴… ’’ من نیستم رسول ونیاوردہ ام کتاب یعنی میں رسول نہیں ہوں اور نہ میں کتاب لایا ہوں۔‘‘
(ازالہ اوہام ص۱۷۸، خزائن ج۳ ص۱۸۵)
ابوعبیدہ: بالکل کذب ہے۔ تمام قادیانی مرزاقادیانی کو نبی مانتے ہیں۔ نیز مرزاقادیانی کا الہام ہے۔ ’’ یا یحییٰ خذا الکتاب بقوۃ ‘
(تذکرہ ص۱۲۲)
یعنی اے یحییٰ (مرزاقادیانی) کتاب کو قوت سے پکڑو۔
پھر مرزاقادیانی کو وحی ہوئی تھی۔ ’’ انا ارسلنا الیکم رسولا کما ارسلنا الیٰ فرعون رسولاً ‘‘
(حقیقت الوحی ص۱۰۱، خزائن ج۲۲ ص۱۰۵)