کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 20 (ابن صیاد ہی دجال تھا)
۲۰… ’’احادیث صحیحہ مسلم وبخاری باتفاق ظاہر کر رہی ہیں کہ دراصل ابن صیاد ہی دجال معہود تھا۔‘‘
(ازالہ اوہام ص۲۴۲، خزائن ج۳ ص۲۲۲)
ابوعبیدہ: صریح بہتان اور جھوٹ ہے۔ قادیانی، مرزاقادیانی کا دعویٰ ثابت کر کے انعام لینے کی سعی کریں۔