کلمہ شریف میں لفظ محمد سے مراد مرزا غلام قادیانی ہے ۔وٹس ایپ مناظرہ
وٹس ایپ پر ختم نبوت فورم کا آفیشل گروپ"آڈیو قادیانی مکالمہ" جس میں وقتاً فوقتاً آڈیو مناظرے ہوتے ہی رہتے ہیں ۔ ایک موضوع پر قادیانی مربی لقمان باجوہ سے بات چیت ہوئی کہ مرزا قادیانی کہتا ہے کہ آیت محمد رسول اللہ میں لفظ محمد سے مراد میں ہوں حالانکہ محمد سے مراد محمد بن عبدااللہ مکی مدنی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اس پر مرزائی نے اپنا مکمل زور لگایا کہ اس سے مراد مرزا غلام قادیانی ہے اس کو مکمل سننے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں :
حصہ اول
حصہ دوم
حصہ سوم