کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کبھی سور بھی کھایا تھا ؟
"سچ ہے۔ ’’عیسائی باش ہرچہ خواہی بکن‘‘۔ سؤر کو حرام ٹھہرانے میں توریت میں کیا کیا تاکیدیں تھیں یہاں تک کہ اس کا چھونا بھی حرام تھا اور صاف لکھا تھا کہ اس کی حرمت ابدی ہے۔ مگر ان لوگوں نے اس سؤر کو بھی نہیں چھوڑا جو تمام نبیوں کی نظر میں نفرتی تھا۔ یسوع کا شرابی کبابی ہونا تو خیر ہم نے مان لیا مگر کیا اس نے کبھی سؤر بھی کھایا تھا؟"
(روحانی خزائن جلد 12 سِراجُ الدّین عیسَائی کے چار سوالوں کا جواب: صفحہ 373)
