مسیحی دوستوں کا کہنا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام دنیا میں پیار و محبت ، امن و صلح کا پیغام پھیلانے آئے تھے ۔
لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے ۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ انجیل کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام اپنا مشن کیا بیان کرتے ہیں ۔
متی 10 آیت 34،35 ( یہ نہ سَمَجھو کہ مَیں زمِین پر صُلح کرانے آیا ہُوں۔ صُلح کرانے نہِیں بلکہ تلوار چلوانے آیا ہُوں۔
کِیُونکہ مَیں اِس لِئے آیا ہُوں کہ آدمِی کو اُس کے باپ سے اور بیٹی کو اُس کی ماں سے اور بہوُ کو اُس کی ساس سے جُدا کردُوں۔ )