مرتضیٰ مہر
رکن ختم نبوت فورم
قادیانی حضرات مجھے سمجھائیں کہ کیا خدا اپنے فعل سے پوچھا جاتا ہے یا نہیں پوچھا جاتا ۔ ؟ اگر نہیں پوچھا جاتا تو پھر مرزا کا سوال باطل ہوا ۔ ؟
ہو سکتا ہے کوئی صاحب یہ کہے کہ یہ سوال خدا سے نہیں انسانوں سے ہے میں کہتا ہوں جو جواب مرزا نے دیا ہے کہ ’’اُن کو اُن کے لہوولعب میں چھوڑ دے یعنی جو بدگمانی کر رہے ہیں ۔ آخر دیکھ لیں گے کہ یہ خدا کی باتیں ہیں یا انسان کی ۔‘‘ اگر یہی جواب مرزا کو کوئی اُس کے سوال کے جواب میں دے دے تب بھی مرزا کا سوال باطل ہوا یا نہیں ۔ ؟ یعنی ہر دو صورت میں مرزا کا سوال جاہلانہ ، گستاخانہ ، اور توہین آمیز ہے مرزا نے خدا کو صم بکم کہا ہے جس کی تشریح کچھ یوں ہے یعنی گونگا، بہرا کیا کوئی قادیانی مرزا کے سوال کو جسٹفائی کر سکتا ہے ۔ پلیز سامنے آئے اگر کوئی قادیانی غیرت مند روئے زمین پرموجود ہے تو ۔ ؟