عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
*ناظرین ! تنظیم اسلامی کی ویب ساٸٹ پر زمانہ گواہ ہے پروگرام نمبر 124 میں قادیانیوں کے ہوشربا عقاٸد کے عنوان سے جناب متین خالد صاحب اور مرزا ایوب بیگ صاحب نے اپنی گفتگو میں چند کفریہ عقاٸد پیش کیے جن میں ایک یہ عقیدہ بھی بیان کیا کہ قادیانیوں کے نزدیک دو محمد ﷺ ہیں جس کا جواب قادیانیوں کے ٹی وی چینل MTA پر قادیانی مربی حافظ مظفر احمد نے اپنے پروگرام بعنوان سچ تو یہ ہے کے پروگرام نمبر 26 میں دینے کی ناکام کوشش کی آج کا پروگرام حافظ مظفر احمد کے اسی جوابی پروگرام کے جواب پر مشتمل ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ کادیانی مربی اپنے کفریہ عقاٸد کو عوام الناس سے چھپانے کے لیے کس طرح دھوکہ دیتے ہیں آج پروگرام کا پہلا حصہ پیش خدمت ہے*
Please
Subscribe
Comment
Share &
Spread the Truth.
Please



