کیا مرزا غلام احمد قادیانی پینتالیس 45 سال ذندہ رہے تھے؟؟
جس مسیح کے آنے کی پیشن گوئی آپ ﷺ نے فرمائی تھی ان مسیحؑ کے بارے میں آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ
یَنْزِلُ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ اِلَی الْاَرْضِ فَیَتَزَوَّجُ وَیُوْلَدُ لَہٗ وَیَمْکُتُ خَمْسًا وَاَرْبَعِیْنَ سَنَۃً
ترجمعہ: حضرت عیسیٰ بن مریم زمین پر اتریں گے اور نکاح کریں گے اور ان کی اولاد ہوگی اور پینتالیس سال دنیا میں رہیں گے
حوالہ: کتاب الوفاء ومشکوٰۃ ص ۴۸۰ وعسل مصفٰی ص۴۴۱ ج۲
ہمارا سوال
اب ہمارا پہلا سوال یہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی ابن چراغ بی بی عیسی ابن مریم کیسے بن گئے؟؟ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا مرزا غلام احمد قادیانی صاحب (45) پینتالیس سال اس دنیا میں ذندہ رہے تھے؟؟

آخری تدوین
: