گورنمنٹ انگریزی کا زمانہ ،روحانی اور جسمانی برکات کا مجموعہ
انگریزوں کے گیت گانے والا قادیانیوں کا نبی کس طرح انگریز کی گود میں بیٹھنے کیا کوشش کر رہا ہے ملاحظہ ہو۔
(روحانی خزائن جلد 20 لیکچر لاہور صفحہ 176)
" بعد اس کے گورنمنٹ انگریزی کا زمانہ آیا۔ یہ زمانہ نہایت پُر امن ہے۔ اور سچ تو یہ ہے کہ اگر ہم خالصہ قوم کی عملداری کے دنوں کو امن عامہ اور آسائش کے لحاظ سے انگریزی عملداری کی راتوں سے بھی برابر قرار دیں تو یہ بھی ایک ظلم اور خلاف واقعہ ہوگا۔ یہ زمانہ روحانی اور جسمانی برکات کا مجموعہ ہے۔ اور آنے والی برکتیں اس کی ابتدائی بہار سے ظاہر ہیں۔"
کتاب کا اصل سکین ملاحظہ فرمائیں