• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

یکم رمضان کو ختم نبوت فورم کا افتتاح ہو گیا

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم کا افتتاح
الحمدللہ آج یکم رمضان المعظم ہے اور ہم نے اعلان کیا تھا کہ یکم رمضان کو انشا اللہ ختم نبوت فورم کو پوسٹنگ کے لیے اوپن کر دیا جائے گا ۔آج رمضان شریف کی پہلی سحری ہے اور ان مقدس لمحات میں ہم محبوبِ کریم ﷺ کی ناموس کے محافظ اس ختم نبوت فورم کو ہر خاص و عام کے لیے کھول رہے ہیں ۔

2vkhuaa.jpg


فورم کے قواعد وضوابط پڑھ کر پوسٹنگ کا آغاز کر دیں میں امید کرتا ہوں کہ تمام محافظین ختم نبوت دل و جان سے اس فورم کے علمی و تحقیقی پراجکٹس پر بھی کام کریں گے ۔ختم نبوت فورم پر آپ کی آمد کا شکریہ
 

محمد یونس عزیز

ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں
رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
سب سے پہلے ہماری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ،
آپ نے مختصر وقت میں اس کام کو انجام دیا ، اس پر آپ لائق تحسین ہیں ،
جزاک اللہ ،،،، اللہ تعالی ہم سب کو متحد کر دے کہ ہم اسلام کی سچی تصویر پیش کریں اور اسی شوق اور جذبے سے
آخرت میں شفاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم نصیب ہو ،
بہترین امیدوں اور ہزاروں دعاؤں کے ساتھ کامیابی کا متمنی ہوں
 

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
ختمِ نبوت فورم کے تمام دوستوں جنہوں نے اس عظیم کام کو بڑے اچھے طریقے سے انجام دیا میںمبارک باد پیش کرتا ہوں اللہ کریم آپ سب کو خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اجرِ جذیل و عظیم دے ۔ واقعی یہ بہت بڑی کاوش ہے اللہ کریم اس فورم کو غیر مسلموں کے لیے ذریعہ اسلام بنائے ۔۔۔۔آمین
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
تمام احباب کا بہت شکریہ لیکن ابھی تک چند ایک نے پوسٹنگ شروع کی ہے تمام دوست اپنی پوسٹنگ کا آغاز کر دیں
 

ملک بلال

رکن ختم نبوت فورم
ان نیک ساعتوں میں فورم کا افتتاح یقینا اللہ کریم کی مدد شامل حال ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اور آپ نے جس نیک مقصد کو لے کر یہ فورم شروع کیا ہے اللہ کریم آپ کے لیے بہتر اسباب پیدا فرمائے۔
اور آپ کا فورم دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔
جو صورت حال جا رہی ہے ایسے فورم کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی تھی۔
بہت سی دعائیں
والسلام
 

سید ثمر عباس جعفری

رکن ختم نبوت فورم
شآہ جی مبارک ہو مگر چند مسائل ہیں ایک یہ اگر آپ فورم کی بنیادی زبان اردو کی بجائے انگش کر دئیں لوگ زیادہ آسانی سے سمجهہ جائیں گے ... فرص کریں.آپ اس فورم میں ایک اصطلاح " لڑیاں " استعمال کر رہے ہیں ... مجهے فوری طور پہ اس کا مطلب نہین پتہ مین اس کے مقابلے مین جو انگریزی کی اصطلاح ہوگی اس سے قریب بیس سال سے واقف ہوں ... اگر آپ سب اصطلاحآت انگریزی
میں کر دیتے ہین تو یہ فورم user friendly ہو جائے گا ...
ابهی ایک اور مسلہ ہے نیچے جس بٹن کو کلک کر کے یہ کومینٹ پوسٹ کرنا ہے اس کی عبارت مجهے نظرنہیں آ رہی .. بس اندازے کام چل رہا
 

Payaamber

رکن ختم نبوت فورم
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ یہ وقت کی اہم ضرورت تھی کہ ختم نبوت جیسے اہم ترین موضوع پر کوئی فورم موجود ہو۔
کچھ سوالات ہیں آپ کے لیے؟
کیا آپ اپنا کام صرف اردو میں کریں گے؟ حالانکہ انگریزی میں بھی اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے، شاید یوں کہنا مناسب ہو کہ انگریزی میں زیادہ ضرورت ہے۔
یہ چونکہ ایک نازک اور اہم موضوع ہے تو اس کے لیے احتیاط کی بھی بہت ضرورت ہے، کیا یہ فورَم علماء کی زیرِنگرانی چل رہا ہے؟ کیا یہ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے یا ”وَن مین آرمی“؟ :)

اللہ ہم سب کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top