مرزاغلام قادیانی کی درویشانہ زندگی ملاحظہ فرمائیں کہ اپنا درویشانہ لبادہ اُڑھ کر مسلمانوں کو انگریزوں کا غلام بنانے کی دل وجان سے کوشش کی جا رہی ہے
(روحانی خزائن جلد 14 کَشفُ الغِطَاء صفحہ 185)
"یہ توؔ میرے باپ اورمیرے بھائی کا حال ہے اور چونکہ میری زندگی فقیرانہ اور درویشانہ طور پر ہے اس لئے میں اسی درویشانہ طرز سے گورنمنٹ انگریزی کی خیر خواہی اور امداد میں مشغول رہا ہوں۔ قریباًانیس۱۹ برس سے ایسی ؔ کتابوں کے شائع کرنے میں مَیں نے اپنا وقت بسر کیا ہے جن میں یہ ذکر ہے کہ مسلمانوں کو سچے دل سے اس گورنمنٹ کی خدمت کرنی چاہیے اور اپنی فرمانبرداری اور وفاداری کو دوسری قوموں سے بڑھ کر دکھلانا چاہیے اور میں نے اسیؔ غرض سے بعض کتابیں عربی زبان میں لکھیں اور بعض فارسی زبان میں اور ان کو دور دور ملکوں تک شائع کیا۔ اور اُن سب میں مسلمانوں کو باربار تاکید کی اور معقول وجوہ سے ان کو اس طرف جھکایا کہ وہ گورنمنٹ کی اطاعت بدل وجانؔ اختیار کریں"
اصل کتاب کا سکین دیکھیں